• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری و نوٹیفیکیشن: وزیراعظم نے کابینہ کو اعتماد میں لیا، ذرائع

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری و نوٹیفیکیشن: وزیراعظم نے کابینہ کو اعتماد میں لیا، ذرائع

وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری اور نوٹی فکیشن کے معاملے پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سول ملٹری تعلقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر گفتگو ہوئی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

وزیراعظم نے پاک فوج میں تبادلوں سے متعلق کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا اور کہا کہ اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں اس معاملے میں ہونے والی قیاس آرائیوں پر توجہ نہ دیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply