غنویٰ بھٹو نے پیپلزپارٹی مانگ لی

تلوار کا نشان اور پیپلزپارٹی کا نام دیا جائے، الیکشن کمیشن نے غنوی بھٹو کی درخواست پر پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سے جواب مانگ لیا۔

الیکشن کمیشن میں تلوار کے انتخابی نشان اور پیپلزپارٹی کے نام کیلئے غنوی بھٹو کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

غنوی بھٹو کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اصل پیپلزپارٹی ان کی ہے کوئی دوسرا یہ نام استعمال نہیں کر سکتا، الیکشن کمیشن نے تلوار کا نشان غیر رجسٹرڈ جماعت کو دے رکھا ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

الیکشن کمیشن نے کہا کہ ریکارڈ کا جائزہ لیکر آئندہ سماعت پر میرٹ پر کیس سنیں گے،الیکشن کمیشن نے مزید سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply