• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسلام آباد میں ڈینگی وائرس نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے 98 افراد متاثر ہوئے۔اسلام آباد میں ڈینگی کے کل مریض 1030 ہوگئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 73 کیسز رپورٹ ہوئے۔ دیہی علاقوں میں ڈینگی کے کل 698 مریض ہیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد کے شہری علاقوں میں 25 کیس رپورٹ ہوئے۔ شہری علاقوں میں ڈینگی کے کل 332 مریض ہیں

Advertisements
julia rana solicitors london

اسلام آباد میں ڈینگی سے اب تک 5 افراد جابحق ہو چکے ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply