• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • افغانستان میں کاروبارِ زندگی معمول کے مطابق چلنے لگا

افغانستان میں کاروبارِ زندگی معمول کے مطابق چلنے لگا

افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد کاروبارِ زندگی معمول کے مطابق چلنے لگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ جب طالبان حکومت میں آئے تو ایسا لگا کہ پارک بند ہو جائیں گے لیکن اب دیکھ رہے ہیں یہاں مردوں کے علاوہ خواتین اور بچے بڑی تعداد میں آ رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یقیناً اس کی تعداد ماضی کے برعکس کم ہے لیکن آہستہ آہستہ چیزیں درست جانب جا رہی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

گذشتہ ہفتے لوگوں کا حوصلہ پست تھا لیکن اب دیکھنے میں آرہا ہے ان کے حوصلے بلند ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply