• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ’’سرکاری زبان دری و پشتو، مذہب اسلام ہو گا’’ افغانستان کا آئینی و اساسی ڈھانچہ

’’سرکاری زبان دری و پشتو، مذہب اسلام ہو گا’’ افغانستان کا آئینی و اساسی ڈھانچہ

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے نیاآئینی ڈھانچہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ سرکاری زبان دری و پشتو اور مذہب اسلام ہو گا۔

اساسی و آئینی ڈھانچہ 40نکات پر مشتمل ہے، افغانستان کی عوام کو بنیادی انسانی حقوق اور انصاف یکساں طور پر حاصل ہوگا۔

افغانستان آزاد اور خودمختار اسلامی امارات ہے،دیگر مذاہب اور اقلیتیں شریعت کے احکامات کے تحت آزاد ہیں۔

افغانستا ن کے تمام ہمسایہ ممالک کےساتھ حل طلب مسائل کو حل کیا جائے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

خیال رہے کہ طالبان نے 7 ستمبر کو افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کیا تھا، ملا محمد حسن اخوند عبوری وزیراعظم جبکہ ملا عبدالغنی برادر اورمولوی عبدالسلام حنفی نائب وزرائے اعظم ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply