• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • افغان ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی

افغان ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی

نئی افغان حکومت نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے اور افغان ایئرلائنز کی پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت طلب کی ہے۔

افغانستان کی وزارت شہری ہوابازی کی طرف سے سول ایوی ایشن کو خط لکھاگیا ہے جس میں افغانستان کی ایئر لائنزآریانااورکام ایئرکی پاکستان کیلئےشیڈول پروازوں کے لیے اجازت مانگی گئی۔

پروازوں کی اجازت دونوں ممالک میں ایم اویوکی بنیاد پرمانگی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

خط میں کہا گیا ہےکہ امریکی فوجیوں نےانخلا کے وقت کابل ائیرپورٹ کی تنصیبات تباہ کردی تھیں،  قطر نے کابل ایئرپورٹ پر ہوابازی کی تکنیکی سہولیات بحال کیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply