روسی صدر کی آنکھوں میں آنسو کیوں آئے ؟

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوتن وزیر کی آخری رسومات کے موقع پر غمزدہ ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوتن اپنے وزیر کی آخری رسومات کے موقع پر موجود تھے۔ ولادی میر پوتن نے اپنے سابقہ ذاتی محافظ زینی شیف کی موت کو ایک ناقابل تلافی ذاتی نقصان قرار دیا۔

روس کے وزیر برائے آفات ناگہانی زینی شیف آرکٹک ریجن میں ایک کیمرہ مین کو بچانے کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors

روسی وزیر نے پہاڑ پر سے گرنے والے ایک کیمرہ مین کو بچانے کےلیے فوری طور پر پانی میں چلانگ لگائی تو بدقسمتی سے وہ پتھر سے ٹکرا گئے تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply