• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • رامپور کوآپریٹو سوسائٹی کا کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

رامپور کوآپریٹو سوسائٹی کا کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

رامپور کوآپریٹو سوسائٹی نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا صدر عبید خان اچکزئی اور چیئرمین برائے نوجوان شہباز الرحمن خان سابق ڈپٹی جنرل سیکریٹری برائے نوجوان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن نے پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے مطمئن ہوتے ہوئے کہا آج ہم زمین کے لوگوں کے ساتھ جڑ کر پاکستان کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کریں گے پیپلز پارٹی کا فلسفہ انسان پرست ہے محبت کا پیغام ہے اس بیداری اور سماجی شعور کا اجاگر ہونا پاکستان کو مضبوط اور مستحکم کرے گا بلکہ پیپلز پارٹی کا فلسفہ ہمارے آنے والی نسلوں کو معدوم اور تاریک راہوں سے نکل کر امن ترقی کی طرف گامزن کردے گا پاکستان میں بسے والے رامپوری مرد عورت بچا بچا اب جئے بھٹو کا نعرہ لگائیں گے ۔شہباز الرحمن خان سابق ڈپٹی جنرل سیکریٹری برائے نوجوان کراچی چیرمین برائے نوجوان رامپور کوآپریٹو سوسائٹی کراچی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply