• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ، پاکستان فہرست سے باہر

سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ، پاکستان فہرست سے باہر

سعودی عرب نے 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات، امریکا، پرتگال اور آئرلینڈ کو سفری اجازت دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ فرانس، اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور جاپان کے شہریوں کو بھی کل سے سعودی عرب آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب آنے والے تمام افراد کو ایس او پیز کا خاص خیال رکھنا ہو گا۔ سب کے لیے قرنطینہ اور ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply