کینیڈا کے اسکول سے 215 بچوں کی باقیات برآمد

اوتاوا: کینیڈا کے ایک اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے ایک بند سکول کے احاطہ سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئیں جن میں کئی بچوں کی عمریں 3 سال کے قریب ہیں۔ باقیات ملنے کا اعلان کینیڈین وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک سیاہ ترین اور شرمناک دن ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

 

بچوں کی باقیات روایتی تعلیم کے ایک بورڈنگ اسکول سے برآمد ہوئیں۔ برٹش کولمبیا میں قائم اس اسکول کو 1978 میں بند کر دیا گیا تھا۔  بچوں کی اموات کب اور کیسے ہوئیں اسکی تحقیقات کیں جائیں گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply