• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • محکمہ ہائر ایجوکیشن: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا

لاہور: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا ہے۔

صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 26 جون سے 12 ویں جماعت کے امتحانات منعقد کریں گے۔

اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے ہم نیوز نے بتایا ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے 15 روز بعد میٹرک کے امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔

ذمہ دار ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز میں امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ہم نیوز کے مطابق نویں اور گیارہویں جماعتوں کے امتحانات ستمبر میں منعقد کیے جائیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply