اب بنیے مکالمہ ٹی وی کا حصہ

مکالمہ اب تک آپکی تحریروں کو پہنچاتا رہا ہے لوگوں کے سامنے۔ مکالمہ نے ہزاروں بلاگ شائع کیے ہیں اور کئی نئے رائٹرز کو سامنے لایا ہے۔
اب مکالمہ کے یوٹیوب چینل کے ذریعے پہنچائیں اپنی آواز، پوری دنیا میں۔ تجزیئے، رپورٹس، مکالمے، انٹرویوز، ٹریول لاگ، خبریں۔۔ بس اٹھائیے موبائل یا کیمرہ اور اپنا ریکارڈ شدہ مواد ہمیں بھیجیے۔ آئیے مل کر رکھیں ایک ایسے میڈیا کی بنیاد جو عوامی ہو اور ہر طرح کے خوف اور سینسرشپ سے آزاد۔ آپ کا مکالمہ ٹی وی، کیونکہ سماج کو چاہیے، مباحثہ نہیں، مکالمہ۔
https://www.youtube.com/channel/UCqVNcfjaaa9t7JOErJWr00w

Facebook Comments